Skip to product information
1 of 6

SKU:SKU-WW123

Trusted by Thousands of Shoppers
⭐ 4.9+ Ratings
💸 Budget Friendly
🔄 Easy 7-Day Exchange
🚚 Fast Dispatch
📞 24/7 Support
🧡 Quality Checked

ONLY Brown Hooded Winter Parka Jacket

ONLY Brown Hooded Winter Parka Jacket

Condition
Brand
Size Guide
Regular price Rs.3,900.00
Regular price Rs.10,000.00 Sale price Rs.3,900.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.


اونلی برانڈ کی یہ خوبصورت براؤن ونٹر پارکا جیکٹ سردیوں کے لیے ایک شاندار انتخاب ہے۔ اندر سے موٹی لائننگ اور اوپر فَر والی ہوڈی اسے نہ صرف گرم بلکہ اسٹائلش بھی بناتی ہے۔ لانگ لینتھ اور ویسٹ ایڈجسٹ فٹنگ کے ساتھ یہ جیکٹ روزمرہ، آؤٹنگ اور ٹریول کے لیے بہترین ہے۔

خصوصیات

برانڈ: اونلی

رنگ: براؤن

ڈیزائن: ہوڈی کے ساتھ لانگ پارکا اسٹائل

اندرونی حصہ: موٹی کوئلٹڈ لائننگ

ہوڈی: فَر کے ساتھ، اضافی گرمائش کے لیے

فرنٹ: بٹن اور زِپ کلوزر

جیبیں: سامنے دو بڑی جیبیں

فٹنگ: ویسٹ ایڈجسٹ، اسمارٹ فِٹ

موسم: شدید سردیاں


سائز کی تفصیل

ٹیگ پر درج سائز: درمیانہ

چیسٹ: تقریباً 21 انچ

لمبائی: تقریباً 32 انچ

بازو: تقریباً 25 انچ


حالت کی تفصیل

حالت: اعلیٰ معیار (پری لَوڈ)

کوئی بڑا داغ، سوراخ یا مرمت موجود نہیں

صاف ستھری، کم استعمال شدہ اور پہننے کے لیے مکمل طور پر تیار

Condition Guide
✨ Brand New
بالکل نیا اور استعمال نہ ہونے والا آئٹم۔ اکثر اصل ٹیگز کے ساتھ دستیاب۔

Unused and unworn items. Often with original tags.
🌟 Premium Plus
تقریباً نیا، صرف ایک یا دو بار استعمال ہوا۔

Almost like brand new. Worn once or twice only.
⭐ Premium
بہترین حالت، کوئی داغ یا نقص نہیں۔

Excellent condition with no stains or repairs.
👍 Excellent
ہلکا استعمال، معمولی نشان ممکن۔

Slightly worn with minimal signs of use.
🙂 Very Good
ہلکی فیڈنگ یا چھوٹا نقص ممکن۔

Regular wear with small flaw mentioned.
⚠️ Fair
واضح استعمال کے نشانات مگر پہننے کے قابل۔

Noticeable wear but still wearable.
View full details